سڈنی پا لتو طو طے اپنے ما لک کے کند ھے اور ہاتھ پر تو بیٹھتے ہی ہیں مگر آسٹریلیا میں ایک میاں مٹھو نے اپنے مالک کے ساتھ مو ٹر وے پر تیز رفتار کار کی ونڈاسکرین پر بیٹھ کر سفر کیا، طو طا پو رے سفر کے دوران کار کی ونڈ اسکرین کے وائپر پر اپنے پیر جمائے تیز رفتار ہواؤں کا مقابلہ کرتے ہوئے بیٹھا لطف اندوز ہو تا رہا، طو طے کی اس بہادری کے مظا ہر ے کوموٹر وے پر آتے جاتے لوگ بھی دیکھ کر محظو ظ ہو ئے تاہم پو لیس نے انٹر نیٹ پر مو جوداس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد طو طے سے خطر نا ک کر تب کر وانے کے سلسلے میں اس کے مالک پر جر مانہ بھی عائد کر دیا ہے۔
You are currently viewing our boards as a Guest which gives you limited access to view most discussions and access our other features. By joining our free community you will have access to post topics, communicate privately with other members (PM), respond to polls, upload content and access many other special features. Registration is fast, simple and absolutely free so please, join our community today!
If you have any problems with the registration process or your account login, please contact us.
Join the forum, it's quick and easy