کیسے ہے سب.جیسا کے سب جانتے ہیں کہ اگست کا مہنیہ یے
اس لیئے سب کو جشن آزادی مبارک ۔اس لیے موضوع بھی اسی حوالے سے ہیں۔
اس بار آپ نے آزادی کے حوالے سے نظم شیئر کرنی ہے۔
قواعد و ضوابط
ایک ممبرصرف ایک نظم شیر کر سکتا ہے
ایک بار نظم پوسٹ کر دی تو اسے ایڈٹ نہیں کیا جا سکتا۔
نطم اردو میں لکھی جاے گی۔ رومن میں لکھی گی پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیا جاے گا
*
اس تھریڈ میں صرف نظمیں شیر کی جاییں گی ڈسکشن یا کمنٹ نہیں دیئے جائے گئے
مقابلے کی آخری تاریخ 20 اگست ھے۔
مقابلے کا فیصلہ جج کریں گے۔
انعامات
اول آنے والے کو 1000 پوئنٹس اور ایوارڈ پروفائل میں دیا جائے گا۔
دوسری پوزیشن 600پوئنٹس
تیسری پوزیشن 400 پوئنٹس
میری تمام ممبرز سے بھی گزارش ہے کہ وہ اس مقابلہ میں ضرور حصہ لے اور اپنے سگنچرز میں تمام مقابلوں کا لنک ضرور لگائے ۔۔۔شکریہ