Welcome to the Forum..

You are currently viewing our boards as a Guest which gives you limited access to view most discussions and access our other features. By joining our free community you will have access to post topics, communicate privately with other members (PM), respond to polls, upload content and access many other special features. Registration is fast, simple and absolutely free so please, join our community today!

If you have any problems with the registration process or your account login, please contact us.

Join the forum, it's quick and easy

Welcome to the Forum..

You are currently viewing our boards as a Guest which gives you limited access to view most discussions and access our other features. By joining our free community you will have access to post topics, communicate privately with other members (PM), respond to polls, upload content and access many other special features. Registration is fast, simple and absolutely free so please, join our community today!

If you have any problems with the registration process or your account login, please contact us.
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

You are not connected. Please login or register

Log Kahte Hain??????

5 posters

Go down  Message [Page 1 of 1]

1Log Kahte Hain?????? Empty Log Kahte Hain?????? 20/06/10, 12:43 pm

mobijeena


*Moderator*
*Moderator*

ASSALAM O ALAIKUM,

لوگ کہتے ہیں

مرد عورت برابر ہیں

مگر

اللہ فرماتا ہے

لَيْسَ الذَّكَرُ كَالأُنثَىذکر (مرد) انثی (عورت) جیسا نہیں ہوتا
(
آل عمران 31)

=====================================


لوگ کہتے ہیں
آج کے دور کے مطابق دین میں تبدیلی وقت کی ضرورت ہے

مگر

اللہ فرماتا ہے

الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الإِسْلاَمَ دِيناً

“(1400 سال پہلے )
آج میں نے تمہارے لئے تمہارا دین مکمل کر دیا اور اپنی نعمتیں تم پر پوری کر دیں اور تمہارے لئے اسلام کو دین پسند کیا
(
المائدہ 3)

==============================================

لوگ کہتے ہیں

اپنے وطن کی مٹی کی قسم کھاؤ ، اپنی ماں کی قسم کھاؤ

مگر

نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں

جس نے غیر اللہ کی قسم کھائی اس نے شرک کیا
(
رواہ ابو داود)

=========================================
لوگ کہتے ہیں

آخر اللہ کو ہماری یاد آہی گئی

مگر

اللہ فرماتا ہے

َمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيّاًتمہارا پروردگار بھولنے والا نہیں
[مريم : 64]

====================================



لوگ کہتے ہیں

ایسا کیوں یا رب ۔۔۔ اتنا ظلم کیوں یا رب ۔۔۔ اتنی سختی کیوں یا رب؟؟

مگر

اللہ فرماتا ہے
لَا يُسْأَلُ عَمَّا يَفْعَلُ اللہ جو کام کرتا ہے اس کے لیے وہ کسی کے آگے جواب دہ نہیں اس کی باز پرس نہیں کی جائے گی
[الأنبياء : 23]


====================================

لوگ کہتے ہیں

پریشانیوں اور مصیبتوں نے عمر ہی گھٹا دی

*
مگر

اللہ فرماتا ہے

وَلِكُلِّ أُمَّةٍ أَجَلٌ فَإِذَا جَاء أَجَلُهُمْ لاَ يَسْتَأْخِرُونَ سَاعَةً وَلاَ يَسْتَقْدِمُونَ اور ہر ایک گروہ کے لیے (موت کا) ایک وقت مقرر ہے۔ جب وہ آ جائے تو نہ تو ایک گھڑی دیر ہو سکتی ہے نہ جلدی
[الأعراف : 34]

====================================

لوگ کہتے ہیں

آج کا دن بڑا منحوس تھا ، یہ دن میرے لیے بڑا برا دن تھا ، زمانہ بڑا غدار ہے

مگر

اللہ فرماتا ہے

حدیث القدسی
ابن آدم مجھے اذیت دیتا ہے وہ زمانے (وقت) کو گالی دیتا ہے جب کہ زمانہ “میں “ ہوں ہر حکم میرے ہاتھ میں ہے اور میں ہی دن رات کو پلٹاتا ہوں
(متفق علیہ )

=================================


لوگ کہتے ہیں

مال جمع کرو یہ تمھارے لیے بہتر ہے
مگر

اللہ فرماتا ہے

َأَنفِقُوا خَيْراً لِّأَنفُسِكُمْ وَمَن يُوقَ شُحَّ نَفْسِهِ فَأُوْلَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ

(
اللہ کی راہ میں) خرچ کرو (یہ) تمہارے حق میں بہتر ہے۔اور جو نفس کی حرص سے بچا لئے گئے تو وہی ہدایت پانے والے ہیں
[التغابن : 16]

==========================================


لوگ کہتے ہیں

مولوی بلا کر قرآن پڑھا لو اور انہیں کچھ کھلا پلا دو یا پیسے دے دو

مگر

نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں

قرآن کو روٹی کمانے کا ذریعہ مت بناؤ۔جس نے قرآن پڑھ کر اسے روٹی کمانے کا ذریعہ بنایا وہ قیامت کے دن اس صورت میں آئے گا کہ اس کے چہرے پر گوشت نہ ہوگا
(مسند احمد)(بہیقی )

================================================

لوگ کہتے ہیں

تعویذ پہن لو پریشانیوں سے بچ جاؤ گے ، کامیاب ہو جاؤ گے

مگر

نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں

اگر تو اسے پہننے ہوئے مر جائے تو کبھی کامیاب نہیں ہوگے
(
کبھی جنت میں داخل نہیں ہوگے )
(
رواہ احمد وابن حبان)

==========================================

لوگ کہتے ہیں

اولیاء کی قبروں پر تعظیم کے لیے انہیں سجدہ کرنا اور ان سے دعائیں کرنا جائز ہے

مگر

نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں

تم سے پہلے کی قوميں اپنے انبياء کي قبروں کو مساجد بنالیتی تھيں ،خبردار قبروں کو سجدہ گاہ نا بناناميں تمھيں اس چيز سے روک رہا ہوں
(مشکوۃ)


======================================

لوگ کہتے ہیں

قبر والوں کو پکارو وہ تمھاری پکار سنتے ہیں

مگر

اللہ فرماتا ہے
جسے تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمھارے جیسے بندے ہی ہیںاور جن کو یہ اللہ کے سوا پکارتے ہیں وہ ان کا کوئی جواب نہیں دے سکتے
(الاعراف 194)(الرعد 14)

=========================================



آخر میں آپ سے ایک سوال






آپ لوگوں کی بات مانتے ہیں یا اپنے اللہ اور رسول کی ؟؟؟










Narrated Anas (r.a.):
Allah's Apostle (s.a.w.s.) said, "Whoever possesses the (following)three qualities will have the sweetness of faith (1): The one to whom Allah and His Apostle becomes dearer than anything else; (2) Who loves a person and he loves him only for Allah's Sake; (3) who hates to revert to atheism (disbelief) as he hates to be thrown into the Fire."
(Bukhari & Muslim)

2Log Kahte Hain?????? Empty Re: Log Kahte Hain?????? 15/07/10, 03:21 pm

Jack-4-Rose

Jack-4-Rose
New member
New member

GOOd

3Log Kahte Hain?????? Empty Re: Log Kahte Hain?????? 24/08/10, 12:16 pm

ERUM ALI

ERUM ALI
*Administrator*
*Administrator*

Jazak allah

4Log Kahte Hain?????? Empty Re: Log Kahte Hain?????? 17/06/11, 10:20 am

Empty Nest

Empty Nest
Sensiour member
Sensiour member

Log Kahte Hain?????? 884943

5Log Kahte Hain?????? Empty Re: Log Kahte Hain?????? 03/11/11, 11:51 pm

Hassan Ali

Hassan Ali
*V.I.P*
*V.I.P*

Log Kahte Hain?????? 902549

Sponsored content



Back to top  Message [Page 1 of 1]

Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum