Welcome to the Forum..

You are currently viewing our boards as a Guest which gives you limited access to view most discussions and access our other features. By joining our free community you will have access to post topics, communicate privately with other members (PM), respond to polls, upload content and access many other special features. Registration is fast, simple and absolutely free so please, join our community today!

If you have any problems with the registration process or your account login, please contact us.

Join the forum, it's quick and easy

Welcome to the Forum..

You are currently viewing our boards as a Guest which gives you limited access to view most discussions and access our other features. By joining our free community you will have access to post topics, communicate privately with other members (PM), respond to polls, upload content and access many other special features. Registration is fast, simple and absolutely free so please, join our community today!

If you have any problems with the registration process or your account login, please contact us.
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

You are not connected. Please login or register

براڈبینڈ پہنچانے والی ٹیکنالوجی

+2
MyLife4U
prince007_pk
6 posters

Go down  Message [Page 1 of 1]

prince007_pk

prince007_pk
*Super Moderator*
*Super Moderator*


ہم تک براڈبینڈ پہنچانے والی ٹیکنالوجی اے ڈی ایس ایل اب بدل کر اے ڈی ایس ایل 2+ ہونے والی ہے جس سے انٹرنیٹ کا نقشہ ہی بدل جائے گا۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ براڈبینڈ کے بغیر انٹرنیٹ کی رفتار کافی کم ہوتی ہے۔

مگر لوگوں تک براڈبینڈ پہنچانے کے لیے کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

شہروں تک تیز رفتار والے براڈبینڈ کنیکشن پہنچانے کے لیے شہروں کے پرانے فونوں کے نظام کا استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ نظام تقریباً سو سال پرانے ہو سکتے ہیں۔

لوسینٹ ٹیکنالوجیز کے کرس ڈی کورسی بوور کا کہنا ہے کہ آج کل تین کلوہرٹز کے لیے بنی تاروں کے ذریعے ایک سیکنڈ میں پچیس میگا بٹز بھیجنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

اے ڈی ایس ایل یعنی ایسمٹرک ڈجیٹل سبسکرائبر لائن کا مطلب ہے استعمال کرنے والوں اور ایکسچینج کے درمیان رابطہ اور اس کے ذریعے اس مسئلہ کا حل نکالا گیا ہے۔

کمپیوٹر ایکٹو میگازین کے ڈائلین آرمبرسٹ کے مطابق یہ پرانی ٹیکنالوجی کے ذریعے نئی ٹیکنالوجی کو سامنے لانے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔

اگلے ایک یا دو ماہ میں اے ڈی ایس ایل 2+ عام استعمال کے لیے دستیاب ہو جائے گی۔ اس سے انٹرنیٹ کی رفتار مزید تیز ہو جائےگی اور بینڈوڈتھ بھی بڑھ جائےگی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اے ڈی ایس ایل کو پرانی تانبے کی تاروں کے ذریعے لوگوں تک پہنچانا پسندیدہ نہیں ہے مگر کمپنیاں انہیں بدلنے کے لیے پیسے خرچ نہیں کرنا چاہتیں۔

خیال کیا جاتا ہے کہ جن علاقوں میں آبادی زیادہ ہے وہاں انٹرنیٹ اور تیز ہو جائےگا کیونکہ ان علاقوں میں اس نئی ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا کمپنیوں کے لیے زیادہ مفید ہے۔

مگر جو لوگ شہروں سے باہر رہتے ہیں اور جنہیں انٹرنیٹ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے ان کی زندگیوں پر اس کا کوئی اثر نہیں پڑےگا۔
__________________

MyLife4U

MyLife4U
*Super Moderator*
*Super Moderator*

great.......

ERUM ALI

ERUM ALI
*Administrator*
*Administrator*

hmmm bahoot achih y

Only_4U

Only_4U
*Super Moderator*
*Super Moderator*

Nice.. !

ERUM ALI

ERUM ALI
*Administrator*
*Administrator*

براڈبینڈ پہنچانے والی ٹیکنالوجی 392189

Only_4U

Only_4U
*Super Moderator*
*Super Moderator*

براڈبینڈ پہنچانے والی ٹیکنالوجی 23838

ERUM ALI

ERUM ALI
*Administrator*
*Administrator*

jiiiiiiii

Empty Nest

Empty Nest
Sensiour member
Sensiour member

براڈبینڈ پہنچانے والی ٹیکنالوجی 400176

Hassan Ali

Hassan Ali
*V.I.P*
*V.I.P*

very nice sharinngssss...................

Sponsored content



Back to top  Message [Page 1 of 1]

Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum