Welcome to the Forum..

You are currently viewing our boards as a Guest which gives you limited access to view most discussions and access our other features. By joining our free community you will have access to post topics, communicate privately with other members (PM), respond to polls, upload content and access many other special features. Registration is fast, simple and absolutely free so please, join our community today!

If you have any problems with the registration process or your account login, please contact us.

Join the forum, it's quick and easy

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

You are not connected. Please login or register

موبائل کا استعمال ، سگریٹ نوشی سے زیادہ خطرناک ہے

4 posters

Go down  Message [Page 1 of 1]

prince007_pk

prince007_pk
*Super Moderator*
*Super Moderator*

موبائل کا استعمال ، سگریٹ نوشی سے زیادہ خطرناک ہے

لندن ۔ یہ حقیقت ہے کہ ہنگامی حالت کے دوران موبائل ٹیلی فون سے کسی کی زندگی بچ سکتی ہے لیکن یہ بھی ایک سچائی ہے کہ موبائل کی جسم سے زیادہ قربت ہونے کے باعث انسان کو برین ٹیومر بھی ہو سکتاہے ۔ یہ نیا جائزہ ایک بھارتی نژاد تحقیق کار نے پیش کیا ہے۔ اس ڈاکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ موبائل فون کا استعمال سگریٹ نوشی سے زیادہ خطرناک ہے۔ خیال ہے کہ ہر سال پوری دنیا میں سگریٹ نوشی سے تقریبا پچاس لاکھ افراد ہلاک ہوتے ہیں ۔ برطانیہ کے ڈاکٹر وینی کھرانہ اس بات کی تحقیق کر رہے ہیں کہ آیا سگریٹ نوشی سے زیادہ ہلاک ہوتے ہیں یا موبائل فون کے استعمال سے۔ انہوں نے کہا کہ تحقیق کے دوران ہمیں تجربہ ہوا ہے کہ حالات خطرناک ہیں اور یقیناً ایک دہائی کے بعد یہ ثابت ہو جائے گا کہ موبائل فون کا استعمال سگریٹ نوشی سے زیادہ خطرناک ہے۔ کینسر کے ماہرین نے بھی انتباہ کیاہے کہ لوگ موبائل فون کا استعمال انتہائی احتیاط سے کریں اور موبائل بنانے والی کمپنی بھی موبائل فون سے خارج ہونے والی شعاعوں کے اثرات کو کم کرنے کے لیے اقدامات کریں ۔ تاہم موبائل آپریٹروں نے ڈاکٹر کھرانہ کے جائزہ کو مسترد کر دیا ہے

ERUM ALI

ERUM ALI
*Administrator*
*Administrator*

very goodd acha ahy

Only_4U

Only_4U
*Super Moderator*
*Super Moderator*

موبائل کا استعمال ، سگریٹ نوشی سے زیادہ خطرناک ہے 962535

ERUM ALI

ERUM ALI
*Administrator*
*Administrator*

موبائل کا استعمال ، سگریٹ نوشی سے زیادہ خطرناک ہے 23838

Hassan Ali

Hassan Ali
*V.I.P*
*V.I.P*

Niceee Sharing..................

Sponsored content

Back to top  Message [Page 1 of 1]

Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum