اس تھریڈ میں ہر ویک ممبر آف دی ویک بننے والے ممبر کا نام شامل کیا جائے گا تاکہ یہ آئی ٹی کارنر کی تاریخ میں شامل رھے۔ممبر آف دی ویک کا انعام اس ممبر کو دیا جاتا ھے جو پورا ویک ایکٹو ممبر رھے۔اگر آپ بھی ممبر آف دی ویک ریکارڈ میں شامل ھونا چاہتے ھیں تو آج ھی ایکٹو ممبر بن جائیں ۔
شکریہ
آئی ٹی کارنر سٹاف
شکریہ
آئی ٹی کارنر سٹاف