چلو تمہاری بیوفائی کی انتہا دیکھتے ہیں
اپنی محبت کو اور آزما کر دیکھتے ہیں
تمہاری ہر بات کو مان کر دیکھتے ہیں
تمہاری نفرت پے جان لٹا کر دیکھتے ہیں
تمہارے آگے سر جھکا کر دیکھتے ہیں
تمہیں جان پکار کر دیکھتے ہیں
تمہیں اپنا بنا کر دیکھتےہیں
تمہارے لیے اپنی ہستی مٹا کر دیکھتے ہیں
تمہارے ساتھ اوروفا کر کے دیکھتے ہیں
تم ہمیں اور کتنا ٹھکرائو گے
ہم تمھیں پیار کرکے دیکھتے ہیں ۔
اپنی محبت کو اور آزما کر دیکھتے ہیں
تمہاری ہر بات کو مان کر دیکھتے ہیں
تمہاری نفرت پے جان لٹا کر دیکھتے ہیں
تمہارے آگے سر جھکا کر دیکھتے ہیں
تمہیں جان پکار کر دیکھتے ہیں
تمہیں اپنا بنا کر دیکھتےہیں
تمہارے لیے اپنی ہستی مٹا کر دیکھتے ہیں
تمہارے ساتھ اوروفا کر کے دیکھتے ہیں
تم ہمیں اور کتنا ٹھکرائو گے
ہم تمھیں پیار کرکے دیکھتے ہیں ۔