زندگی کی کتاب تھی قبروں کی کتاب بنادیا
سمجھنے کی کتاب تھی پڑھنے کی کتاب بنادیا
زندوں کا دستور تھی مردوں کا منشور بنادیا
انقلاب کی کتاب تھی ثواب کی کتاب بنادیا
جو علم کی کتاب تھی لاعلموں کے ہاتھ تھمادیا
تسخیر کائنات کا درس دینے آئ تھی
مدرسوں کی نذر کردیا
مردہ قوموں کو زندہ کرنے آئ تھی
مردوں کے بخشوانے پر لگا دیا
اے مسلمانوں یہ ہم نے کیا کیا؟
ALLAH BLESS U
سمجھنے کی کتاب تھی پڑھنے کی کتاب بنادیا
زندوں کا دستور تھی مردوں کا منشور بنادیا
انقلاب کی کتاب تھی ثواب کی کتاب بنادیا
جو علم کی کتاب تھی لاعلموں کے ہاتھ تھمادیا
تسخیر کائنات کا درس دینے آئ تھی
مدرسوں کی نذر کردیا
مردہ قوموں کو زندہ کرنے آئ تھی
مردوں کے بخشوانے پر لگا دیا
اے مسلمانوں یہ ہم نے کیا کیا؟
ALLAH BLESS U