اشیاء:
قیمہ آدھ کلو(بغیر چربی کے)
پیاز ایک پاؤ
لہسن 8جوئے
ادرک آدھ چھٹانک
ہرا مصالحہ حسب ضرورت
گرم مصالحہ ایک ٹی اسپون(پسا ہوا)
چنے بھنے ہوئے آدھ چھٹانک
خشخاش آدھ چھٹانک
دہی آدھ پاؤ
زعفران چوتھائی ٹی اسپون
کیوڑہ چار ٹیبل اسپون
گھی ایک پاؤ
ترکیب:
قیمہ آدھا ابال لیں اور کچاقیمہ اور ابلا ہوا قیمہ ملا کر باریک پیس لیں۔ اس میں نمک، سرخ مرچ ، گرم مصالحہ، چنے اور خشخاش تمام اشیاء باریک پیس لیں اورملا لیں۔ پیاز باریک لچھے دار کاٹ لیں۔ ادرک، دھنیا، پو دینہ، ہری مرچ، باریک کتر کر سب ملا کر رکھ لیں۔ اب پسا ہوا قیمہ لے کر اس کے گول یا چٹپے کوفتے بنائیں اور ان کے بیچ (پیٹ میں)یہ مصالحہ بھر دیں۔ اوپر دھاگہ لپیٹ دیں تاکہ ٹوٹے نہیں۔ اب یہ کوفتے گھی میں سرخ کر کے نکال لیں۔ نرگسی کوفتے کی طرح اس کا سالن بھی تیار کر یں۔ جب سالن تیار ہو جائے تو اس میں زعفران کے کوفتے تیار ہیں۔