محفل میں تنہا وہ کھڑی ھے
وہ عام سی لڑکی بڑی اچھی لگئ ھے
وہ سب سے جدا انمول لگئ ھے
یہ لڑکی مجھے اچھی لگئ ھے
چہرے میں مسکراھٹ شرمانے لگئ ھے
آنکھوں سےنظرے چھرانے لگئ ھے
یہ لڑکی غضب ڈھانے لگئ ھے
یہ عام سی لڑکی مجھے اچھی لگئ ھے
چپکے چپکے شرما کر دیکھنا خود ہی
ھولے ھولے چل کر ہنسنا
ھائے ایسی ادا پر میری جان نکلنے لگئ ھے
یہ عام سی لڑکی مجھے اچھی لگئ ھے
آنچل سے چہرہ چھپانے لگئی ھے
کوئی دیکھے توں گھبرانے لگئ ھے
بھکلاھٹ میں الٹے سیدھے قدم اٹھانے لگئ ھے
اسی ادا پر میری جان جانے لگئ ھے
ہائے یہ عام سی لڑکی مجھے ستانے لگئ ھے
میرے دل کو یہ بھانے لگئ ھے
محبت کی پہلی گھڑی مجھے اچھی لگئ ھے
وہ عام سی لڑکی بڑی اچھی لگئ ھے
وہ سب سے جدا انمول لگئ ھے
یہ لڑکی مجھے اچھی لگئ ھے
چہرے میں مسکراھٹ شرمانے لگئ ھے
آنکھوں سےنظرے چھرانے لگئ ھے
یہ لڑکی غضب ڈھانے لگئ ھے
یہ عام سی لڑکی مجھے اچھی لگئ ھے
چپکے چپکے شرما کر دیکھنا خود ہی
ھولے ھولے چل کر ہنسنا
ھائے ایسی ادا پر میری جان نکلنے لگئ ھے
یہ عام سی لڑکی مجھے اچھی لگئ ھے
آنچل سے چہرہ چھپانے لگئی ھے
کوئی دیکھے توں گھبرانے لگئ ھے
بھکلاھٹ میں الٹے سیدھے قدم اٹھانے لگئ ھے
اسی ادا پر میری جان جانے لگئ ھے
ہائے یہ عام سی لڑکی مجھے ستانے لگئ ھے
میرے دل کو یہ بھانے لگئ ھے
محبت کی پہلی گھڑی مجھے اچھی لگئ ھے