اے اجنبی میں تم سے اتنا پیار کرنے لگئ ھوں
میرے پیار کو کبھی تم کم ھونے مت دینا
غم میں سعی مجھے خوشی میں رونے مت دینا
ہر پل میں تیرے ساتھہ چلوں گئ
تجھہ سے میں نے اپنے سپنے سجانے لگئ ھوں
میرے سپنوں کو تم ٹوٹنے مت دینا
ہر قدم سے قدم ملانا ساتھہ نبھانہ
اگر خطا ھو تو مجھے سمجھانہ پر
مجھکو اکیلے چھوڑ کر مت جانا
اے اجنبی مجھے تجھہ سے پیار ھے
میرے پیار کو کبھی تم کم ھونے مت دینا
غم میں سعی مجھے خوشی میں رونے مت دینا
ہر پل میں تیرے ساتھہ چلوں گئ
تجھہ سے میں نے اپنے سپنے سجانے لگئ ھوں
میرے سپنوں کو تم ٹوٹنے مت دینا
ہر قدم سے قدم ملانا ساتھہ نبھانہ
اگر خطا ھو تو مجھے سمجھانہ پر
مجھکو اکیلے چھوڑ کر مت جانا
اے اجنبی مجھے تجھہ سے پیار ھے