تمیں دیکھکر احساس ھوتا ھے
مجھے اپنے آپ پر عورت کا گمنان ھوتا ھے
میری سوئی ھوئی امنگ خواہش کو ھوا دینے والے
میری مستی کی ھر لحروں میںطوفان کا روک دینے والے
توں اس طرح انجانہ ھے میرے احساس صرف تیرے نام ھے