:cyclops: یہ چھوٹی سی ترکیب آپ استعمال کر کے کافی پیسے بچا سکتے ھیں
-----------------------------------------------------------
ترکیب یہ ھے کہ آپ نے جو چیز خریدنی ھو پہلے اُس کی قیمت نہ پُوچھیں بلکہ کسی اور چیز کی قیمت پُوچھیں تو آپ کو فائدہ ھو گا۔
یعنی آپ کسی دُکاندار کے پاس مثلا سبزی والے کے پاس جاتے ھیں آپ کو آلو خریدنے ھیں تو اگر آپ اس سے فورا آلو کی قیمت پتہ کریں گے تو وہ آپ کو زیادہ بتائے گا تاھم اگر آپ پہلے پیاز کی قیمت پتہ کریں اور پھر آلو کی قیمت پتہ کریں تو وہ آپ کو کم بتائے گا۔
یہ طریقہ میں نے بُہت سے دُکانداروں پر آزمایا ھے اور کافی بچت کی ھے
اب ایسا کیوں ھوتا ھے اس کے لیے تو آرٹیکل لکھنا پڑے گا تاھم آپ اس ترکیب کو استعمال کر کے دیکھیں اگر سو فیصد نہ سہی آپ کو پچاس فیصد فائدہ ضرور ھو گا۔