Welcome to the Forum..

You are currently viewing our boards as a Guest which gives you limited access to view most discussions and access our other features. By joining our free community you will have access to post topics, communicate privately with other members (PM), respond to polls, upload content and access many other special features. Registration is fast, simple and absolutely free so please, join our community today!

If you have any problems with the registration process or your account login, please contact us.

Join the forum, it's quick and easy

Welcome to the Forum..

You are currently viewing our boards as a Guest which gives you limited access to view most discussions and access our other features. By joining our free community you will have access to post topics, communicate privately with other members (PM), respond to polls, upload content and access many other special features. Registration is fast, simple and absolutely free so please, join our community today!

If you have any problems with the registration process or your account login, please contact us.
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

You are not connected. Please login or register

گینز بک آف ورلڈ ریکارسے انتخاب

5 posters

Go down  Message [Page 1 of 1]

prince007_pk

prince007_pk
*Super Moderator*
*Super Moderator*


گینز بک آف ورلڈ ریکارسے انتخاب

دنیا کی سب سے عظیم سطح مرتفع

وسطی ایشیاءمیں تبت کی سطح مرتفع (Plateau) دنیا میں سے زیادہ اونچی اور وسیع سطح مرتفع ہے ۔ اس کی اوسط بلندی 4,900 میٹر (16,000فٹ) ہے ۔ اس عظیم سطح مرتفع کا رقبہ 850,000 مربع کلومیٹر(715,000 مربع میل) ہے ۔

خون کے عظیم پیاسے

Ancylostoma duodenale اور Nector americanus نامی ہک ورم کے انڈی، لگ بھگ ایک ارب تیس کروڑ افراد کے فضلے میں پائے جاتے ہیں ۔ بھرپور حملے کی صورت میں یہ انڈے آنتوں کی اندرونی تہہ میں قالین کی طرح جم جاتے ہیں ۔ یہ خون پر پلتے ہیں ۔ اندازاً یہ ہر روز ایک کروڑ لیٹر خون پی جاتے ہیں ۔
سب سے لمبے عرصے کے بعد پھول دینے والا پودا
تصویر میں نظر آنے والے پودے کا نام Puyaraimondiiہے ۔ اس کے پھول کو Panicleکہتے ہیں ۔ تقریباًٰ80 سی150 سال کے دوران اس میں پھول اُگتا ہے ۔ اس پودے کا ایک نمونہ 1870ءمیں بولیویا میں دیکھا گیا تھا جو سطح سمندر سے 13,000فٹ کی بلندی پر موجود تھا ۔ 1958ءمیں ایسا ہی ایک پودا کیلیفورنیا میں لگایا تھا ۔ یہ پودا28 سال بعد بڑھ کر7.6 میٹر(25فٹ) تک پہنچا تھا ۔

سب سے لمبی چونچ

دنیا میں سب سے لمبی چونچ آسٹریلین پیلیکن (Pelicanus conspillatus) کی ہوتی ہے ۔ اس جانور کی چونچ47 سینٹی میٹر (8.5انچ) تک نوٹ کی گئی ہے ۔ اگر پرندے کی جسم کی لمبائی کے لحاظ سے چونچ کا موازنہ کیا جائے تو ایک قسم کے ہمنگ برڈ (Ensifera ensifera) کی چونچ 10.2 سینٹی میٹر(4انچ) تک جاپہنچتی ہے اور یہ اس کے جسم سے بھی لمبی ہوتی ہے ۔

پیٹو کہیں کا....

پولی فیمس پتنگے (Antheraea polyphemus)کا لاروا حشرات میں سب سے زیادہ کھانے کا ماہر ہے ۔ شمالی امریکہ میں پایا جانے والا یہ کیڑا اپنی پیدائش کے صرف56 دنوں کے اندر اپنی جسامت سی 86,000گنا غذا کھا جاتا ہے ۔ اگر یہی تناسب انسانوں میں آزمایا جائے تو یہ ایک 3.17 کلو گرام(7پونڈ)وزنی بچے کو273 ٹن خوراک کھلانے کے برابر ہو گا ۔

ہوا میں اڑے جیسے چنگاری

Pyrophorus noctilucus ایک قسم کا جگنو ہے ۔ یہ قدرتی طور پر سب سے زیادہ روشنی دینے والا کیڑا ہے ۔ یہ اپنی توانائی کو تقریباً 100فیصد روشنی میں بدل کر چمکتا ہے جبکہ ایک جدید ترین بلب بھی توانائی کی صرف10فیصد مقدار روشنی میں بدلتا ہے ۔ بقیہ 90فیصد توانائی حرارت کی صورت میں خارج ہوتی رہتی ہے ۔

دنیا کی سب سے ننھی چھپکلی
دنیا کی سب سے چھوٹی چھپکلیوں کے نام Sphaerodactylus parthenopionاور S.ariasiaeہیں ۔ ثانی الذکر نوع کی چھپکلی اس تصویر میں نمایاں ہے ۔ منہ سے لے کر دم کے جوڑ تک (دم نہیں) اس کی لمبائی1.6 سینٹی میٹر (0.6 انچ) ہوتی ہے ۔

زہر بھری مچھلی

اسٹون فشن(synanceidae) کو دنیا کی سب سے زہریلی مچھلی کا اعزاز حاصل ہے ۔ یہ بحر ہند اور بحر اوقیانوس کے پانیوں میں پائی جاتی ہے ۔ ان میںSynanceia horridaنامی مچھلی میں زہر کا سب سے بڑا غدہ (gland) پایا جاتا ہے ۔ اس کے کانٹوں پر نیورو ٹاکسن نامی زہر پایا جاتا ہے ۔ اس سے انسان ہلاک بھی ہو سکتا ہے ۔

ERUM ALI

ERUM ALI
*Administrator*
*Administrator*

HMM BAHOOT HI ACHA HY

prince007_pk

prince007_pk
*Super Moderator*
*Super Moderator*

thnk u ji

ERUM ALI

ERUM ALI
*Administrator*
*Administrator*

welcome jiiiii

Only_4U

Only_4U
*Super Moderator*
*Super Moderator*

Nice.. !

ERUM ALI

ERUM ALI
*Administrator*
*Administrator*

گینز بک آف ورلڈ ریکارسے انتخاب 23838

Only_4U

Only_4U
*Super Moderator*
*Super Moderator*

I know.. !

ERUM ALI

ERUM ALI
*Administrator*
*Administrator*

hmmmmmmmmmm

Only_4U

Only_4U
*Super Moderator*
*Super Moderator*

Jiiiiii... !

ERUM ALI

ERUM ALI
*Administrator*
*Administrator*

گینز بک آف ورلڈ ریکارسے انتخاب 392189

Only_4U

Only_4U
*Super Moderator*
*Super Moderator*

گینز بک آف ورلڈ ریکارسے انتخاب 610437

ERUM ALI

ERUM ALI
*Administrator*
*Administrator*

okkkkk

Only_4U

Only_4U
*Super Moderator*
*Super Moderator*

Hmmmmm... !

ERUM ALI

ERUM ALI
*Administrator*
*Administrator*

jiiiiiiiii

Empty Nest

Empty Nest
Sensiour member
Sensiour member

buhat acha گینز بک آف ورلڈ ریکارسے انتخاب 389418

Hassan Ali

Hassan Ali
*V.I.P*
*V.I.P*

very nice sharinngssss...................

Sponsored content



Back to top  Message [Page 1 of 1]

Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum